• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ گراؤنڈ میں صوبائی اسمبلی اجلاس، بیشتر اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ

پشاور(سٹاف رپورٹر )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس عوامی مقام عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوا تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کے علاؤہ باقی تمام اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن ، عوامی نیشنل پارٹی ، جمعیت علمائے اسلام اور تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اجلاس میں شرکت نہیں کی، حکومت کی جانب سے انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات اور راستوں کی بندش کی وجہ سے عوام اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو سٹیڈیم پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث گراؤنڈ کی زیادہ تر کرسیاں خالی پڑی رہیں۔
اہم خبریں سے مزید