• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار کردیا، ذرائع کے مطابق ابھی سب کچھ زیر غور ہے ، حتمی نہیں۔دوسری طرف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوشش کی تعریف کی۔
اہم خبریں سے مزید