• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ؛ 3500 روپے فی 40 کلو ریٹ پر 3 ہفتوں میں 10 ہزار ٹن گندم کی خریداری

اسلام آباد( رپورٹ؛ حنیف خالد) حکومت سندھ نے اپنے کاشتکاروں سے گندم یکم اپیریل 2026سے خرینے کا فیصلہ کیا ہے ،گزشتہ تین ہفتوں میں10ہزار ٹن کے لگ بھگ گندم 35سو روپے فی چالیس کلو گرام خرید پائی جب کہ سندھ میں سرکاری خریداری کا گندم کہ ٹارگٹ دس لاکھ ٹن ہے سرکاری خریداری بالائی سندھ میں زور شور سے جاری ہے مگر اس کے باوجود پنجاب کے جنوبی اضلاع اور منڈیوں میں گندم کے نرخ مستحکم چلے آرہے ھیں ۔

اہم خبریں سے مزید