• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی بی پاکستان اور پاکٹ منی نے ترسیلات زر اور ڈالرکی آسان آمد ممکن بنا دی

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈی آئی بی پاکستان اور پاکٹ منی نے ترسیلات زر اور ڈالرکی آسان آمد سہولت ممکن بنادی ۔ڈی آئی بی پاکستان اور پاکٹ منی نے ایک اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پاکستان بھر میں ڈالر سے روپے کی کیش آؤٹ سہولت کو مزید آسان اور تیز بنایا جائے گا۔ اس معاہدے کا مقصد بیرونِ ملک سے آنے والی ترسیلات زر اور فری لانسرز کی آمدن کو محفوظ، ریگولیٹڈ اور فوری طریقے سے مقامی کرنسی میں تبدیل کرنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید