• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے 60 دن، 24 گھنٹے میں مشرق وسطیٰ کی 77 پروازیں منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکی اسرائیل کے حملے کے60دن بعد سیز فائر کے باوجود پاکستان سے مشرق وسطی 77پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر کی منسوخ 95پروازوں میں سے امارات کی 39اور اندرون ملک کی 16پروازیں شامل تھیں۔

اہم خبریں سے مزید