• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے دبئی کی 54سمیت 117 پروازیں منسوخ کردی گئیں

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پاکستان سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 117پرواز منسوخ کر دی گئیں۔ جن میں امارات کے ایئرپورٹس کی 54 اور اندرون ملک کی 22 پروازیں بھی شامل ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 26 لاہور 28 اسلام اباد 30 ملتان 11 سیالکوٹ 4 فیصل آباد 2 اسکردو 4 کوئٹہ 2پشاور 16 سکھر 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید