• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے، 228 اسٹرکچرز کو نقصان کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے، 228اسٹرکچرز کو نقصان کا انکشاف، 15امریکی فوجی اڈے حملوں کی زد میں، امریکی دفاعی نظام کی کمزوری پر سوالات اٹھ گئے۔ واشنگٹن پوسٹ کے ایک تجزیے کے مطابق ایران کے فضائی حملوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر کم از کم 228 عمارتیں اور آلات کو نقصان یا تباہی پہنچی ہے جن میں ہینگرز، بیرکس، ایندھن کے ذخائر اور ریڈار و مواصلاتی نظام شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید