• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن پر معطل سزائے موت

کراچی (نیوز ڈیسک) چین کےدو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن پر معطل سزائے موت، وی فینگے اور لی شانگفو پر رشوت کے سنگین الزامات، سزا بعد میں عمر قید میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ چین میں بدعنوانی کے خلاف جاری سخت کارروائی کے دوران سابق وزرائے دفاع وی فینگے اور لی شانگفو کو کرپشن کے الزامات پر معطل سزائے موت سنائی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید