• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں حکومت سازی کے عمل پر تنازع کھڑا ہوگیا

چنئی ( جنگ نیوز)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں حکومت سازی کے عمل پر تنازع کھڑا ہوگیا۔گورنر کیخلاف سپریم کورٹ میں دوسری درخواست، سب سے بڑی جماعت کو حکومت بنانے سے روکنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں 2026 کے اسمبلی انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے، جہاں گورنر کی جانب سے سب سے بڑی جماعت کے رہنما وجے کو حکومت بنانے کی دعوت دینے میں تاخیر کے خلاف سپریم کورٹ میں دوسری درخواست دائر کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید