• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: انکم ٹیکس آرڈیننس میں، فیس لیس اسیسمنٹ، پی آر اے ایل متعلق اہم ترامیم

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس2001میںڈیجیٹل ٹیکس نظام، فیس لیس اسیسمنٹ ،پی آر اے ایل متعلق اہم ترامیم متعارف کرا دیں،غیر مقیم شپنگ کمپنیوں کے مجاز ایجنٹس مشترکہ طور پر ٹیکس ادائیگی اور قانونی ذمہ داریوں کے پابند ہوں گے۔ ترامیم کے تحت دفعہ 2 میں "الگورتھمک سیٹلمنٹ میکانزم" کی نئی تعریف شامل کی گئی جسے نئی دفعہ 134B سے منسلک کیا گیاجبکہ متعلقہ تعریف میں "فیس لیس اسیسمنٹ" کا بھی اضافہ کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید