• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی چپ ساز کمپنی سی ایکس ایم ٹی کی 9.8 ارب ڈالر کے آئی پی او کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک) چینی چپ ساز کمپنی سی ایکس ایم ٹی کی9.8ارب ڈالر کے آئی پی او کی تیاری مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں بڑی سرمایہ کاری کا منصوبہ شنگھائی اسٹاک ایکسچینج پر سال کا سب سے بڑا آئی پی او متوقع، میموری چپس کی بڑھتی طلب سے سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ،امریکی برآمدی پابندیاں چینی کمپنی کیلئے بڑا چیلنج ہے۔
اہم خبریں سے مزید