• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈی جی PSQCA بحال، فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (عاصم جاوید، ساجد چوہدری) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایس کیو سی اے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کو عہدےبحا ل کرکے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا، کنٹریکٹ ختم کرنے کا 13 جولائی کا نوٹیفکیشن معطل، عملدرآمد کیلئے آرڈر لاء افسر کو فراہم کرنے کی ہدایت، عدالت نے 30 جولائی کو انہیں بھی عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید