• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان، آپریشن شعبان جاری، مزید تین خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان بھرپور انداز میں جاری ہے ،تازہ کاروائیوں میں مزید تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد آپریشن شعبان میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 88 ہو گئی ہے۔پاک فوج ،ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کاروائیاں،5 جولائی سے اب تک 126 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید