• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 19 افسر عمر یار کی ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں سیکریٹری (ایڈمن پول) تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 19 کے افسر عمر یار کی ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں سیکریٹری (ایڈمن پول) تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اہم خبریں سے مزید