• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تقریب میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگئے،وزیر خزانہ بیجنگ میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے،پانڈا بانڈ پروگرام کا مجموعی حجم ایک ارب ڈالر رکھا گیا ، جبکہ ابتدائی اجراء 250 ملین ڈالر کے مساوی ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید