• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF سے 1.3 ارب ڈالرموصول، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک نےآئی ایم ایف سے تقریباً 1.3 ارب ڈالرموصول ہو نے کی تصدیق کر دی۔ ،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 08 مئی 2026ء کو اپنے اجلاس میں توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا اور پاکستان کیلئے 760ملین ایس ڈی آر جاری کرنے کی منظوری دیدی۔
اہم خبریں سے مزید