• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب منگل اور بدھ کی درمیانی شب مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے زخمی 28 سالہ مزمل سول اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ،پولیس کے مطابق ہلاک شخص ڈاکو تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید