• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان سے مختلف سیاسی رہنماؤں کی راشد سومرو کی رہائش گاہ پر ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے مختلف قومی سیاسی رہنماؤں کی علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ پر ملاقات ،ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا،ملاقات میں سینئر سیاستدان محمود مولوی ، محمد علی درانی ، عمران اسماعیل ، فواد چوہدری ، سینیٹر شہزاد وسیم ، عامر کیانی ، عباس جعفری ، بیرسٹر سیف ، اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو، حافظ نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو، انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ، مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی شامل تھے۔
اہم خبریں سے مزید