• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا 60 ویجی لینس سپرنٹنڈنٹس بھرتی کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں اپنے دفاتر کی کارکردگی اور اسٹاف کی نگرانی کرنے کے لیے 60 کے قریب ویجی لینس سپرنٹنڈنٹس کی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی ساؤتھ، ویسٹ، سینٹرل، ایسٹ، ملیر اور کورنگی کے نارمل اور میگا سینٹروں میں 10 ویجی لینس سپرنٹنڈنس بھرتی کیے جائیں گے۔ بقیہ بھرتیاں سندھ کے اندرونی اضلاع کے لیے اور ملک کے دیگر شہروں کے لیے بھی رکھی گئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید