• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بجٹ 5 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگا، اجلاس طلب

اسلام آباد( طاہر خلیل ، تنویر ہاشمی)قومی بجٹ 5 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگا،اجلاس طلب، 8 جون کو اپوزیشن لیڈر بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گےسپیکر نے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس5 جون کو 4 بجے طلب کر لیا۔قومی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو 5 بجے شام طلب کیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی اسی روز 6بجے شروع ہوگا،جس میں بجٹ دستاویزات ایوان میں پیش کی جائیں گی،پارلیمانی ذرائع کے مطابق 7،6 جون(ہفتہ ،اتوار) چھٹی ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید