• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 ماہ کے دوران پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 240 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر/ خصوصی نمائندہ ) رواں مالی سال کے پہلےدس ماہ جولائی دوہزار پچیس سے لیکر اپریل دوہزار چھبیس کےدوران پاور سیکٹر کےسرکلر ڈیٹ میں دوسوچالیس ارب روپے کا اضافہ ہواجس کےبعدبجلی شعبے کا سرکلرڈیٹ ایک ہزارآٹھ سوچون ارب روپےپر پہنچ گیاجبکہ جون دوہزار پچیس تک بجلی شعبے کا گردشی قرضہ ایک ہزار چھ سو چودہ ارب روپے تھا۔

اہم خبریں سے مزید