کراچی( افضل ندیم ڈوگر) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سال 2026کی بھرتی کیلئے کراچی سے 1371لڑکیوں سمیت 20732 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ دوڑ اور فزیکل ٹیسٹ کیلئے آئے 13921امیدواروں میں 4317کامیاب ہوسکے۔