• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کے باوجود شپنگ کمپنیوں کو سکیورٹی خدشات

کراچی (نیوز ڈیسک) آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کے باوجود شپنگ کمپنیوں کو سکیورٹی پر خدشات، شپنگ کمپنیوں کا مطالبہ ہے کہ ایران کی جانب سے واضح ضمانت درکار ہے کہ بحری جہازوں کو دوبارہ نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید