• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد ( افضل بٹ)آزاد کشمیر میں راولا کوٹ کے مقام پر دھرنا دینے والی کالعدم ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی جانب سے 27 جولائی کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی طرف سے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے، ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے اور عوام کواکسانے والی تقاریر کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید