• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی بجٹ فوری پیش کیا جائے، کے پی اپوزیشن جماعتوں کا مطالبہ

پشاور ( نمائندہ جنگ )خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری  پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں صوبے کی آئینی و سیاسی صورتحال، بجٹ اور موجودہ حکومتی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا کہسالانہ بجٹ کو کسی شخصیت یا سیاسی معاملے سے مشروط کرنا مناسب نہیں۔

اہم خبریں سے مزید