• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا ذکر "تیسرے کردار" کے طور پر ، مودی کامنفی طرز عمل

اسلام آباد(فاروق اقدس)دنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران  کے مابین جنگ میں  پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے حوالے سے "تیسرے کردار" کے طور پر ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس موقع پر بھی اپنے روایتی منفی طرز عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں پاکستان کا زکر گول کر گئے ایک طرف تو دنیا بھر کے ممالک اسلام اباد مذاکرات سے لے کر اب جب کہ امریکہ اور ایران کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط کی حتمی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید