• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کا بجٹ کل 17جون کو پیش کیا جائے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کا بجٹ بدھ 17 جون کو پیش کیا جائیگا، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرینگے،اس مقصد کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکلA 109کے تحت سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید