اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، محمد مرید ر حیمون جوائنٹ سیکر ٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی ڈویژن ، ظفر اقبال ڈپٹی سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل سیکر ٹیریٹ اور حیدر علی سیکشن افسر قومی ورثہ ڈویژن تعینات ،محمد عمران کے ڈیپوٹیشن میں توسیع ۔سندھ حکومت میں تعینات سیکر ٹریٹ گروپ کے گریڈ بیس کے افسر محمد مرید ر حیمون جوائنٹ سیکر ٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی ڈویژن تعینات ،تقرری کے منتظر سیکریریٹ گروپ کے گریڈ انیس کے افسر ظفر اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل سیکر ٹیریٹ تعینات گیا ۔