• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید

مردان، اسلام آباد (نامہ نگار، نیو ز رپورٹر ، نمائندہ خصوصی، این این آئی ) مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ شہید اور دو راہگیر زخمی ہوگئے۔ فیلڈمارشل، سروسز چیفس ، صدر، وزیراعظم ، وزیر داخلہ، سپیکر قومی اسمبلی نےحادثے پر اظہار افسوس کیا ۔
اہم خبریں سے مزید