اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 سے 13 جون 2026 تک کراچی پورٹ پر مجموعی طور پر ہزار 3 جہاز لنگر انداز ہوئے۔