• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ،تعداد 12 ہو گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال مریضوں کی مجموعی تعداد 12 ہو گئی ہے، جبکہ تین روز کے دوران یہ تیسرا تصدیق شدہ کیس ہے۔
اہم خبریں سے مزید