اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ عاشور (10 محرم) 26 جون جمعہ کو ہوگا۔ چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 15 جون کو لاہور میں زیر صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمدعبدالخبیر آزاد منعقد ہوا۔