• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران معاہدے پر اسرائیل برہم ، ٹرمپ اور نیتن یاہو آمنے سامنے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،
اسرائیلی حکام نے معاہدے کو اسرائیل کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔تل ابیب نے واضح کیا وہ معاہدے کی شرائط کا پابند نہیں،اسرائیلی عوام میں ٹرمپ کی حمایت و اعتماد میکمی آگئی۔
اہم خبریں سے مزید