• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قا لیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار، نمایاں سفارتکار بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں سفارتکار بن گئے۔امریکا ایران براہِ راست رابطے میں مرکزی رول،اسلام آباد مذاکرات میں ایرانی وفد کی قیادت نے توجہ حاصل کی۔
اہم خبریں سے مزید