• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ، یوٹیوب، فیس بک اور ایکس پر قدغن لگادی گئی، واٹس ایپ اور سگنل مستثنیٰ قرار، لائیو اسٹریمنگ اور اجنبی افراد سے رابطوں پر بھی قدغن لگا دیگئی۔
اہم خبریں سے مزید