• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4ا کتوبر احتجاج ؛پولیس اہلکار شہادت ؛وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی 4اکتوبر احتجاج میں پولیس اہلکار کی شہادت کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
اہم خبریں سے مزید