• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، المکتوم ایئرپورٹ پر توسیع منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل ہوگا، شیخ حمدان

دبئی (سبط عارف) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا ہے کہ دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹکی توسیع کا کام مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہے اور منصوبے کے پہلے مرحلے کو 2032میں آپریشنل کرنے کا ہدف برقرار ہے۔

اہم خبریں سے مزید