• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2018 کی حکومت جائز تھی، تو موجودہ حکومت بھی جائز ہے، وزیراعظم، دونوں انتخابات کی تحقیقات کرانے کی پیشکش

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن اختلافی معاملات اٹھانے کا دن نہیں تھا ، اپوزیشن لیڈر نے جو بات کی وہ حقائق کیخلاف ہے، کہ یہ غیر قانونی حکومت ہے،2018 کی حکومت جائز تھی تو موجودہ حکومت بھی جائز ہے،انہوں نے دونوں انتخابات کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کر دی۔

اہم خبریں سے مزید