• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس بل/ وفاقی بجٹ اغلاط دور کرنے کیلئے خصوصی ٹیم متحرک

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد) فنانس بل/وفاقی بجٹ اغلاط دور کرنے کیلئے خصوصی ٹیم متحرک ، صدر کو حتمی دستاویزات ہفتہ میں پیش ھونگی ، قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بجٹ 2026-27 کی شبانہ روز پروف ریڈنگ شروع، صدر زرداری آئینی منظوری دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید