• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا جھگڑا، ہاتھا پائی اور گالم گلوچ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ،ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو گئے، ہاتھا پائی اور گالم گلوچ ،پارٹی رہنماؤں نے مشتعل کارکنوں کو روکنے کی کوشش کی ، شاہد خٹک بیچ بچاؤ کراتے رہے، تاہم کارکنوں نے ایک نہ سنی، مشتعل کارکنوں نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو بھی دھکے دیے۔ایک نہ سنی، مشتعل کارکنوں نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو بھی دھکے دیے۔
اہم خبریں سے مزید