• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے اسٹار لنک سسٹمز ایران میں اسمگل کئے، سابق اسرائیلی وزیر اعظم

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے حکومت مخالف مظاہرین کی مدد کے لئے ایران میں اسٹارلنک انٹرنیٹ ریسیورز اسمگل کئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید