• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

67 فیصد امریکی شہریوں نے ایران امن معاہدے کی حمایت کردی، سروے

کراچی (رفیق مانگٹ) ایک تازہ عوامی سروے نتائج کے مطابق 67 فیصد امریکی شہریوں نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کی حمایت کی ہے۔رائے کے مطابق صرف 26 فیصد افراد نے معاہدے کی مخالفت کی، جبکہ 7فیصد نے رائے دینے سے گریز کیا۔

اہم خبریں سے مزید