• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہبا زشریف کا اپوزیشن لیڈر سے مصافحہ

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم جب ایوان میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے انہوں نے فرنٹ رو میں بیٹھے ہوئے پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی سے مصافحہ کیا جس کے بعد وہ قائد حزب اختلاف کی نشست پر گئے اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی،پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر، اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں سے مصافحہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید