• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفاہمتی یادداشت مذاکرات کیلئے قابل اعتماد لائحہ عمل، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( فاروق اقدس )پاکستان کے نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مفاہمتی یادداشت مذاکرات کیلئے قابل اعتماد لائحہ عمل ہے۔پاکستان کیسہولت کاری کے نتیجے میں 47 برس میں پہلی مرتبہ دونوں فریق کو ایک میز پر لانے میں مدد ملی۔معاہدہ کرنے والے فریقوں کی ارادوں پر کسی کو کوئی ابہام نہیں ہونا چاہئے،خفیہ ڈیل کا تاثر بے بنیاد ہے۔

اہم خبریں سے مزید