• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی ڈرونز کی ایک ساتھ حرکت، تشکیل جیلی فش جیسی تھی، امریکی پائلٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی فضائی حدود میں مار گرائے گئے امریکی ایف 15 طیارے کے پائلٹ کی امریکی انٹیلی جنس حکام کو بریفنگ، پائلٹ کےمطابقایرانی ڈرونز ایک ساتھ حرکت کررہے تھے ، ان کی تشکیل جیلی فش جیسی تھی۔
اہم خبریں سے مزید