کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی میں کرایہ داروں کے لئےفلیکسی رینٹ نامی ماہانہ اقساط پر کرایہ ادا کرنے کی اسکیم کا آغازاس اسکیم کا مقصد کرایہ داروں پر مالی دباؤ کم کرنا اور انہیں زیادہ لچکدار ادائیگی کا نظام دینا ہے،یہ منصوبہ 12 رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے ساتھ شراکت میں شروع کیا گیا ہے۔