• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج 2027 ؛ 20 گھنٹوں میں 20 ہزار عازمین نے آن لائن رجسٹریشن مکمل کر لی

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) حج 2027 کی رجسٹریشن کا آغاز ہوتے ہی پہلے 20 گھنٹوں میں 20 ہزار 124عازمین حج نے آن لائن رجسٹریشن مکمل کر لی جبکہ 30ہزار سےزیادہ افراد نے آن لائن پورٹل پر اپنے اکاؤنٹ بنائے ہیں ۔ منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نیشنل آئی ٹی بورڈ کی مدد سے حج آپریشن پیپر لیس اور اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹائز کر دیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید