• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی جامع اور غیر معمولی سکیورٹی نظام نافذ

لاہور (آصف محمود بٹ) پنجاب حکومت نے محرم الحرام 2026کے پُرامن انعقاد اور سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے صوبے بھر میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ایک جامع اور غیر معمولی سکیورٹی نظام نافذ کر دیا ہے، جسے حالیہ برسوں میں کسی مذہبی موقع کیلئے کیے جانے والے سب سے بڑے ڈیجیٹل سکیورٹی آپریشنز میں شمار کیا جا رہا ہے، ڈرونز، باڈی کیمز، 4G کیمرے اور 10 ہزار سے زائد نجی سی سی ٹی وی نیٹ ورک فعال،فرقہ وارانہ اور اشتعال انگیز مواد کے خلاف سائبر نگرانی سخت ، اکتوبر 2025 سے اب تک 10 ہزار 78 یو آر ایل بلاک پنجاب بھر میں 2,505 فورتھ شیڈول افراد زیر نگرانی،25 اضلاع میں 88 جلوسوں کو حساس قرار دے دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید