• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں پہلی بار اے آئی سے تیار کردہ ویکسین کی انسانوں پر کامیاب آزمائش

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں پہلی بار اے آئی سے تیار کردہ ویکسین کی انسانوں پر کامیاب آزمائش،ویکسین کو کورونا کے وسیع خاندان کیخلاف تحفظ کیلئے ڈیزائن کیا گیا،پہلے ٹرائل میں ویکسین محفوظ و قابلِ برداشت ثابت، مصنوعی ذہانت نے وائرس کے جینیاتی ڈیٹا کا تجزیہ کیا ،ماہرین کا کہنا ہے یہ مستقبل میں وباؤں سے بچاؤ میں اہم پیشرفت ہے۔
اہم خبریں سے مزید