کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں 6.5ارب ڈالر صحت فراڈ کا انکشاف، 450افراد پر فردِ جرم عائد،ریکارڈ تعداد میں میڈیکیڈ فراڈ کیسز سامنے آ گئے،90طبی ماہرین بھی الزامات کی زد میں، 100 ملین ڈالر کے جعلی بل جمع ، میڈیکیڈ،ادویات ، نگہداشت، فراڈ اسکیمیں بے نقاب ہوگئیں۔